پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی

پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی

لاہور، 4 نومبر 2023:

 

پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی کو دی جانے والی توسیع کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے۔

مینجمنٹ کمیٹی کی تقرری یا توسیع وزیر اعظم کا اختیار ہے جو پی سی بی کے سرپرست بھی ہیں اور وہ مناسب وقت پر فیصلہ کریں گے۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor