ورلڈ کپ ; انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ‘رپورٹ اصغر علی مبارک

 

ورلڈ کپ ,انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی

…… اصغر علی مبارک…..

ورلڈ کپ میں انجرڈ آسٹریلوی پلیئرگلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ڈبل سنچری کے ساتھ کئی ریکارڈ پاش پاش کردیئے آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری کی بدولت افغانستان سے یقینی فتح چھینتے ہوئے 3 وکٹ سے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیمی فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔

ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغان اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 38 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اسی اسکور پر جوش ہیزل وُڈ نے 21 رنز بنانے والے رحمٰن اللہ گرباز کو چلتا کردیا۔

پہلی وکٹ گرنے کے بعد ابراہیم زدران کا ساتھ دینے رحمت شاہ آئے اور دونوں نے بیٹنگ لائن کو سنبھالا دیتے ہوئے دوسری وکٹ کے لیے 83 رنز کی شراکت قائم کی۔ ابراہیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی

لیکن اسی دوران گلین میکسویل نے 30 رنز بنانے والے رحمت شاہ کو چلتا کردیا۔ ابراہیم نے کپتان حشمت اللہ شاہدی کے ہمراہ بھی 52 رنز کی ساجھے داری بنائی لیکن 26 رنز بنانے والے افغان کپتان بھی وکٹ پر سیٹ ہونے کے بعد مچل اسٹارک کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

عظمت اللہ عمر زئی بھی جلد پویلین لوٹ گئے لیکن ابرہیم نے دوسرے اینڈ سے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کی اور ورلڈ کپ میں افغانستان کی جانب سے سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔

محمد نبی نے بھی ایک چھکا لگایا لیکن 12 رنز بنانے والے آل راؤنڈر کی وکٹیں جوش ہیزل وُڈ نے بکھیر دیں۔ اختتامی اوورز میں راشد خان اور ابراہیم دونوں نے جارحانہ انداز اپنایا اور آخری 36 گیندوں پر 75 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کی معقول مجموعے تک رسائی یقینی بنائی۔

افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، ابراہیم زدران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 143 گیندوں پر 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 129 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

راشد خان نے بھی اختتامی اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کی اور 3 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 35 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل وُڈ نے 2 جبکہ اسٹارک، میکسویل اور ایڈم زامپا نے ایک، ایک وکٹ لی۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کو پہلے ہی اوور میں ٹریوس ہیڈ کی شکل میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

اسی اوور میں افغانستان کو ڈیوڈ وارنر کی بھی وکٹ لینے کا موقع ملا لیکن سلپ میں کھڑے رحمت شاہ ایک مشکل کیچ نہ لے سکے۔

وارنر اور مچل مارش نے اسکور کو 43 تک پہنچایا ہی تھا کہ نوین الحق کی اندر آتی ہوئی گیند پر مارش کے پیڈ سے ٹکرائی اور وہ ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔ اسکور بمشکل 49 تک پہنچا ہی تھا کہ عظمت اللہ عمر زئی نے خطرناک ڈویڈ وارنر کا کام تمام کردیا اور پھر اگلی ہی گیند پر جوش انگلس کو بھی سلپ میں کیچ کرا دیا۔

مشکل وقت میں مارنس لبوشین نے میکسویل کے ساتھ مل کر اسکور کو 69 تک پہنچایا لیکن وکٹوں کے درمیان غلط فہمی کے نتیجے میں لبوشین کی 14 رنز کی باری بھی اختتام کو پہنچی۔

مارکس اسٹوئنس نے حالات کی نزاکت نہ سمجھتے ہوئے راشد خان کو ریورس سوئپ کھیلنے کی کوشش کی اور ایل بی ڈبلیو قرار پائے جبکہ راشد نے جب اگلے اوور میں اسٹارک کو چلتا کیا تو آسٹریلین ٹیم 91 رنز پر 7 وکٹیں گنوا کر شکست کے دہناے پر پہنچ چکی تھی۔

اس مرحلے پر آسٹریلیا کے میکسویل نے میدان سنبھالا اور ناقابل یقین اور ریکارڈ ساز اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو 19 گیندوں قبل ہی فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ میکسویل نے پہلے اپنی سنچری مکمل اور پھر اسے ڈبل سنچری مکمل تبدیل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 3 وکٹوں کی فتح دلا دی۔

جارح مزاج آل راؤنڈر نے صرف 128 گیندوں پر 10 چھکوں اور 21 چوکوں کی مدد سے 201 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیدھا سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

 

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

افغانستان: حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمٰن اللہ گرباز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، محمد نبی، اکرام علی خیل، عظمت اللہ عمر زئی، راشد خان، مجیب الرحمٰن، نور احمد، نوین الحق۔

 

آسٹریلیا: پیٹ کمنز (کپتان)، ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، مارنس لبوشین، جوش انگلس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ، مارکس اسٹوئنس

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport