بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا بطور صدر پی ایچ ایف عہدہ چھوڑنے سے انکار
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
نگران حکومت نے ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک بنیادوں پر صدر لگا کر دائرہ اختیار سے تجاوز کیا،صدر پی ایچ ایف نگران حکومت کی طرف سے ایڈہاک صدر کا تقرر غیرقانونی اور غیر آئینی ہے،
صدر پی ایچ ایف صدر پی ایچ ایف کا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو صورتحال سے آگاہ کرنے کا اعلان نئی نیشنل اسپورٹس پالیسی کی تاحال منظوری نہیں ہوئی،
صدر پی ایچ ایف اسپورٹس پالیسی کے حوالے سے عدالت کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل نہ کر کے توہین عدالت کی گئی،صدر پی ایچ ایف
ایڈہاک کا نوٹیفیکیشن جاری کر کے میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی،بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات میں الیکشن کمیشن کا حوالہ دینا اور این او سی سمجھ سے بالاتر ہے،بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ کی اربوں کو مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کو نے نقاب کرنے کے حوالے سے خط لکھا،صدر پی ایچ ایف قومی کھیل ہاکی کو فنڈز سے محروم جبکہ چیس اور ٹن پن کو کروڑوں کا صوابدیدی فنڈ دیا گیا،
صدر پی ایچ ایف غیرقانونی نوٹیفیکیشن واپس نہ لیا گیا تو ایف آئی ایچ اور آئی او سی کو خطوط لکھے جائیں گے،صدر پی ایچ ایف
حکومت اسپورٹس فیڈریشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر
نگران حکومت کی مداخلت فیڈریشن پر پابندی کا باعث بن سکتی ہے،صدر پی ایچ ایف
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر پر غیر قانونی قبضہ کرنے کی کوشش افسوسناک ہےصدر پی ایچ ایف