روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2024

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ لاہور 11 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...

مزید پڑھیں »

نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کو جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا

نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کوجرم ثابت ہونے پر عدالت نے 8 سال قید کی سزا سنادی ہے۔   کٹھمنڈو کی سیشن عدالت نے سندیپ لمیچانے پر 2255 امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا جبکہ انہیں مثاثرہ لڑکی کو 1500 امریکی ڈالر دینے کا بھی حکم دیا۔ سندیپ لمیچانے پر 17 سالہ لڑکی سےبداخلاقی کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے روز بھی آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے روز بھی آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی۔ کیویز کے دیس میں موجود قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ گزشتہ روز بھی قومی ٹیم کے تمام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے براڈکاسٹنگ رائٹس 6 ارب 30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گزشتہ روز کھولی گئی، اس سے قبل7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس کا اعلان ہوا، کوئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!