ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملتان سٹیڈیم آمد ؛ میچ بھی دیکھا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9۔ملتان میں بھی کرکٹ کاجوش، پانچواں روز،

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی ملتان سٹیڈیم پہنچ گئے۔

محسن نقوی نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ دیکھا

چیرمین پی سی بی نے دونوں ٹیموں کے کھیل کی تعریف کی

صوبائی وزراء عامر میر۔ بلال افضل۔ مشیر وہاب ریاض۔

انسپکٹر جنرل پولیس۔ کمشنر ملتان اور پی سی بی کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

تعارف: News Editor