انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹرافی کی رونمائی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قذافی سٹیڈیم میں انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارانٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کا میلہ سج گیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کپتانوں سے مصافحہ کیا

انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کے انعقاد سے نچلی سطح سے ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ محسن نقوی

اسلام آباد اور کراچی لیگ کے میچ کل 23 مارچ سے شروع ہوں گے

لاہور لیگ کے 21 میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیے جائیں گے

پی سی بی نے تماشائیوں کو کھیل دیکھنے کے لیے مفت داخلے کی اجازت دی ہے

چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ کمشنر لاہور ڈویژن محمدعلی رندھاوا۔ لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم ۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

error: Content is protected !!