رسجا کے صدر محسن علی کی سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم سے اظہار تعزیت

رسجا کے صدر محسن علی کی سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محسن علی، سیکرٹری فیصل ساہی، خزانچی عارف محمود خان، سینئر جرنلسٹس محسن اعجاز،

عباس شبیر، ایاز اکبر یوسفزئی اور کاشف عباسی سمیت رسجا کے تمام عہدیداروں نے سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم کے بڑے بھائی محمد مرسلین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تعارف: News Editor