پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد لاہور 17 مارچ 2024 : پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IBIT) نے سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (پی ایم اے اے) کے صدر انور محی الدین نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2024
پاکستان سپر لیگ کا فائنل کل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان ہوگا
پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئئٹہ اور زلمی کو شکست دی۔ کراچی17 مارچ 2024 : ملتان کا یہ چوتھا فائنل ہے وہ 2021 ...
مزید پڑھیں »چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید
چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید پالے کیلے (17 مارچ 2024) راجستھان کنگز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز اپنی اجتماعی طاقت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹائٹل کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔ چیڈوک والٹن کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک سپر اسٹار ...
مزید پڑھیں »اسورو اڈانا ہوم گراؤنڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش
اسورو اڈانا ہوم گراؤنڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش پالے کیلے (17 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز نے جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ میں چار میں سے تین میچ میں فتح حاصل کی ہے۔ اس کا سفر جاری ہے ان کی شاندار جیت ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور ان کے پرستاروں کی حمایت کا نتیجہ ہے۔ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ؛ پاکستان کا 24 رکنی سکواڈ فائنل
اردن کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفین کونسٹنٹائن کی جانب سے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے بعد پاکستان کے 24 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 میچز کیلئے پی ایف ایف نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز یوسف بٹ،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز ...
مزید پڑھیں »پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول
پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول مسرت اللہ جان مختلف علاقوں میں، خاص طور پر پشاور میں، کھیلوں کے جوتے کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو روایتی چارسدہ چپل سے اتھلیٹک جوتوں کی طرف ایک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس سے پہلے، ہشتنگری پھاٹک، فردوس اور کوہاٹی جیسے ...
مزید پڑھیں »دبئی جائنٹس کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں سب سے بڑی فتح
دبئی جائنٹس کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں سب سے بڑی فتح پالے کیلے (16 مارچ 2024) دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) میں اپنی شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے کینڈی سیمپ آرمی کو 56 رنز سے شکست دیدی جبکہ پنجاب رائلز نے پہلے میچ میں کولمبو لائنز کو 8 وکٹوں سے ہرایا۔ کینڈی سمپ آرمی نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے.
پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر کولمبو (16 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ...
مزید پڑھیں »توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری
توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر مدعی کے وکلاء کی جانب سے دلائل سننے کے بعد رانا مجاہد علی ولد عبدالحمید سکنہ فیصل آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا اور مشکل حریفوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ؛ سٹیفین کونسٹینٹائن
قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹینٹائن نے کہا ہے کہ ٹیم 21 مارچ کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں پوری جان سے کھیلے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں جاری قومی فٹبال ٹیم کے کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا ...
مزید پڑھیں »