راشد نسیم ماشل آرٹس میں 100 عالمی ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گیۓ۔
راشد نسیم کے دو مزید عالمی ریکارڈ منظور کرلیے گئے۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)
گنیز ورلڈ ریکارڈ 2024 میں اب تک راشد نسیم کے 7 ورلڈ ریکارڈ منظور کر چکا ہے۔ ریکارڈز کی تعداد 101 ہوگئ عالمی ریکارڈ کی سینچری مکلمل کرنے کے اپنا فرض پورا کیا
مزید ریکارڈ بنانےکے بارے میں ابھی نہیں سوچا اعزازات ۔پاکستان سب سے پہلے 100 علامی ریکاردڈ کی تکمیل سب سے پہلے 50 عالمی ریکارڈ کی تکمیل ۔دنیا کی واحد مارشل آرٹس اکیڈمی جس نے 100 ریکارڈ مکمل کیے ۔
دنیا کی واحد فیملی جس کے پاس 107 عالمی ریکارڈ ہیں ۔پاکستان کے معمر اور کمسن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کا تعلق بھی پاکستان سے ہے میرے والد میری بیٹی اور میری وائیف بھی عالمیبریکارڈ ہولڈر ہیں۔ بھارت کے 35: سے زیادہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 2 عالمی ریکارڈز کی منظوری دی اور ریکارڈ کی تفصیلات اپنی ویب سایئٹ پر جاری کی۔ جس کے مطابق راشد نسیم نے پہلے ریکارڈ میں جرمنی کے ریکارڈ کو توڑا
جس میں کائ سیگینتھلر نے اسٹک پر آگ لگا کر 192 مرتبہ گھمایا تھا جبکہ راشد نسیم نے یے ریکارڈ آگ لگی اسٹک کو 195 مرتبہ گھما کر توڑ دیا۔
دوسرے ریکارڈ میں راشد نسیم سب سے زیادہ ماربل سلیب کو کو کہنی سے مار کر توڑا گنیز ورلڈ ریکارڈ کی شرط کے مطابق مابل ٹایئلز کا تقریبا پونے انچ موٹا ہونا ضروری تھا
اور ٹایئلز کو ساتھ ملا کر رکھنا ضروری تھا راشد نیم نے 10 مابلز ٹایئلز کو ایک ہی وار میں توڑ ڈالا راشد نسیم نے یے ورلڈ ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیے اور کہا 10 سال سے مسلسل محنت کر رہا ہوں
آج تک کسی حکومتی نمایئندے نے نہیں بلایا اور نہ پزیرائ ملی مارشل آرٹس کی ہر کیٹیگری میں ریکارڈ بنایا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والا پہلا کھلاڑی ہوں۔