حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.


پاکستانی سکواش پلیئر حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے،

حذیفہ شاہد کا تعلق پاکستان نیوی ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔ حذیفہ شاہد پھچلے تین مہینے سے اپنے کوچ نوید عالم کے ہمراہ اس ٹورنامنٹ کے لئے پرجوش طریقے سے محنت کر رہے تھے۔

سیمی-فائنل جتنے کے بعد حذیفہ شاہد کا کھینہ تھا کہ میں پاکستان نیوی کا تِھےدل سے شکرگزار ہو جنہوںنے مجھے آسٹریلیا بجھنے کے لئے تمام انتظامات کئے

ہوزیفہ نے چین کے کھلاڑی یوانکسی لیو کو ہرا کر فائنل میں پہنچایا۔ فائنل میں ان کا مقابلہ ملائیشیا کے کھلاڑی اونگ ہونگ سائی کے ساتھ ہوگا۔

(حذیفہ شاہد کا فائنل میچ 11 اپریل کو دوپہر12 بجے میلبورن سپورٹس اینڈ ایکویٹک سینٹر البرٹ پارک،وکٹوریہ میں ہوگا۔

تعارف: News Editor