ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ مختلف شکل اور نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوگا۔

نیشنل ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ • فیصل آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ مختلف انداز میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ پچاس اوورز کا ہوگا۔ پہلے اس ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں شریک تھیں اور یہ پنتالیس ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان

خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں تمام اہم اور کلیدی عہدوں پر ڈیپوٹیشن سٹاف کو تعینات کردیاگیا ہے محکمہ کے اپنے افسران کلیدی عہدوں سے محروم ہیں محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں پلاننگ، جنگلات، ابتدائی و ثانوی تعلیم، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور دیگر محکموں سے ڈیپوٹیشن پر 10 ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں

وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایس پی سی ایم پنجاب بیس بال لیگ کے دوسرے دن پیشہ ور مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا شاندار ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا جو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ملک بھر سے کیمپ میں شامل ہوئے۔ ایف سی بیس بال ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو ورلڈ کپ کے لیےاپنا نیا سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ مشتاق احمد رواں سال ستمبر میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ 53 سالہ مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان، انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

عامر اور عماد کے آنے سے ٹیم مزید مضبوط ہوئی ہے ؛ کوچ اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم ہم اپنے سکواڈ سے بہت مطمئن ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ نے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

  انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ نے برانڈ ایمبیسڈر مقرر دبئی (15 اپریل 2024) انٹرنیشنل اسپورٹس گیمنگ کمپنی لائن بیٹ نے انگلینڈ کے مشہور کرکٹ اسٹار ڈیوڈ میلان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے۔ جو دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ میلان کرکٹ کی دنیا کا بڑا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کو بھی مظبوط کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے ممالک نے اربوں ڈالرز انویسٹ کیے، احسن اقبال صرف ممالک یہ چاہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کے ذریعے اپنے ملک کو پروموٹ کر سکیں، احسن اقبال ہمیں نیشنل انٹرنشپ پروگرام کو اس سال بڑے پیمانے پر لانچ کرنا ہوگا، احسن اقبال وفاقی حکومت کی کل آمدنی 7 ہزار ارب روپے ہے، احسن اقبال اس ...

مزید پڑھیں »

ڈسکس تھرو، مائیکولاس الیکنا نے 38 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ڈسکس تھرو، مائیکولاس الیکنا نے 38 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا لتھوانیا کے ایتھلیٹ مائیکولاس الیکنا نے ڈسکس تھرو میں 74.35میٹر کا تھرو کر کے مردوں کا سب سے طویل عرصے تک قائم رہنے والا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رامونا، اوکلاہوما میں تھرو میٹ میں لتھوانیا کی پانچویں کوشش کی ابتدائی طور پر پیمائش 74.41 میٹر تھی لیکن بعد میں ...

مزید پڑھیں »

وومن ون ڈے ٹرائی سیریز ؛ سکاٹ لینڈ نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔

وومن ون ڈے ٹرائی سیریز سکاٹ لینڈ نے جیت لی یو اے ای وومن ون ڈے ٹرائی سیریز میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ سکاٹ لینڈ کی ابطحہ مقصود پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب ہیں کیونکہ ان کی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »