پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

اسلام اباد(محمد حسین)

پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام پاکستان 12 اور انڈر ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم 17 مئی 2024 کو نیپال کے لیے روانہ ہو گی ۔

ATF 12 اور جنوبی ایشیا کے ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ کے تحت حصہ لےگی کمپیٹیشن20 سے 24 مئی 2024 تک کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ہے۔پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، مالدیپ اور سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

تعارف: News Editor