آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔

آل KPK مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ .

پشاور (زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اهتمام میٹر وپولیٹیںن گورنمنٹ پشاور کے تعؤن سے اتوار 19 مئی کو کراٹے ہیڈ کوارٹر گلبہار پشاور میں آلKPK مئیر کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے

جسمیں صوبہ بھر سے جونئیر کھلاڑی شرکت کریں گے۔ مئیر پشاور حاجی زبیر علی صاحب اور دیگر اہم سخصیات کی شرکت متعقع ہے۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے

انٹرنیشنل ریفری وچیئر مین خیبر پختونخوا )(شیہان ) صاحبزادہ الهادی نے بتایا کہ مقابلے اپنی مدد آپ کے تحت ورلڈ کراٹے آرگنایزیشن WKO جاپان کے رولز کے تحت چھ ویٹ کٹیگری -30-40-50-60-70 اور اوپن ویٹ گروپ میں ہونگے۔انٹری کی آخری تاریخ جمعہ 15 مئی مقرر ہے۔

تعارف: News Editor