دیگر سپورٹسوالی بال

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔

آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ایران کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔

سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔

ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!