پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا‘لڑکوں کے مقابلوں میں سہیل عدنان کو بائی مل گئی

‘پنجاب کے ایم جاسم‘عبدالرحمان‘کے پی کے دانش سکندر‘ملک محمد‘ محمد فیضان‘ ایم حماد خان‘ بن عاطف‘کے پی کے فواد خان نے میچ جیت لئے‘کے پی کے ایم صفیان کو بائی مل گئی‘

کے پی کے احمد صفیان گل‘پنجاب کے علی عامر‘سید محمد حسنین‘کے پی کے یحییٰ خان‘ پنجاب کے عطاء مصطفیٰ‘آرمی کے فیضان علی‘پی اے ایف کے احمد ریان‘

ایم شاہ زیب‘کے پی کے محمد طلحہ‘ پی اے ایف کے ایم ریحان عالمگیر‘ پنجاب کے عمر فاروق‘ عمر افضل خان‘ کے پی کے ایم عمر خان‘ سید ارمان علی شاہ‘

نیوی کے عبدالاحد بٹ‘پنجاب کے ایان منصور‘کے پی کے عبداللہ شاہ‘پی اے ایف کے عبداللہ زمان‘ پنجاب کے کامران خان‘ پنجاب کے صفیان شاہد‘ آرمی کے سیف اللہ بہادر‘کے پی کے ایم ریان بہادر نے میچ جیت لئے‘

لڑکیوں کے مقابلوں میں ماہ نور علی کو بائی مل گئی‘ سحر نور‘ رانیا قاضی‘زہرا عبداللہ‘ناہید فیض‘ مناہل عقیل‘ ہادیہ فرمان‘ ام کلثوم‘ ثناء بہادرنے میچ جیت لئے‘

کشتمال علی‘ مشال خان‘حفصہ یوسف‘نمرہ رحمان اور سحرش علی نے میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ مریم اور ملیحہ شاہ کو بائی مل گئی۔

error: Content is protected !!