پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔

لیڈز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات۔

کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔

گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی بدھ کو ہیڈنگلے میں کھیلے گی۔ ۔

error: Content is protected !!