آل پاکستان شہیدنواب زادہ میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپن شپ 2024 شاندار آغاز
(کوٸٹہ) آل پاکستان شہید میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپین شپ کا شاندار افتتاحی میچ ورلڈسنوکرچمپءن محمداصف اور بلوچستان سنوکر چمپین محمدعادل کے مابین کیھلاگیا
سنوکر چمپین شپ کوٸٹہ کےجہانگیر سنوکرکلب میں منعفد کیاگیا اس چمپین شپ میں کے پی کے کراچی اور پنجاب کے کھلاڑی حصہ لے رہےہیں اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے چھ سنیر کھلاڑی جنھو,ں نے پاکستان کانام روشن کیا
جسمیں ورلڈچمپین محمد اصف ارشداقبال سرجیل محمود سجاد اصف توبہ اس ال پاکستان چمین شپ کا حصہ بنے ہے یہ چمین شپ چار دن ھوگا کھچ مچز جہانگیر کلب میں ھوگا اور کواٹر سمی فاٸنل اور فاٸنل ایوب اسٹیڈیم میں منعقد ھونگے
یادرے پیلا ال پاکستاان سوکر چمپین شپ 1998میں ھوا جسمیں محمدیوسف جو ورلڈ چمپین تھے انھوں نے جیتا تھا اب یہ شاندار چمپن شپ 26 سال بعدکھیلا جارہاہے ارگناٸزر جہانگیر بنگلزٸی بلوچستان سنوکر چمپین کا کہنا تھا
کہ ہم نوابزادہ جمال ریسانی کا تہ دل سے شکریہ اا کرتے ہے جنھوں ال پاکستان سنوکر چمین شب گلدستہ جسے سجاکر ہمیں دی اورہمارے بلوچستان کےکھلاڑیو ں کومواقعے فرہم کی
اسی دوران ارگناٸزر نورحسین ےبی اپنےمہمانوں اورنوابزادہ جمال ریسانی کا شکریہ ادا کی اسطرح یہ افتتاٸی ۔میچ ورلڈ چمپین محمد اصف ے جیت لی
اخرمیں ورللڈ چمین محمد اصف ے صحافی کو انٹریو دیتے ھوے کہنا کہ کوٹٹہ میں ایک زبردست سنوکرٹورمنٹ جو شہید نوابزادہ میر سراج خان ریسانی کے نام پے ھورہا ہے ایک اچھا اقدام ہے
یہاں پے نیشنل چمپین شپ بلکل نہیں ھوتے اس ٹورنامنٹ میں کھلاڑیو کوموقع بھی ملے گا اور ہم کوشیش کرینگےکہ ہم کھلاڑیو کو یہاں ے کھچ سکھا سکے یہا ں کے لوگ ہہت مہمان نواز ہے جنھوں نے ہمارا اچھا اسقبال کیا
اور ہماری مہمان نوازی بھی کی گٸی ہمیں ہہت خوشی ھوٸی یہاں اگےلوگ محبت کرنےوالے لوگہ ہے اورمہمان نواز ہے بلوچستان کے پلیر عادل بہت اچھاکھیلا اورکہاکہ جو انسان جتنی محنت کریگا اس کا پھل ضرور ملےگا