ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا

ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا

کولمبو (22 مئی 2022)

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے

جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا گنا سیکرا، تسکین احمد، ڈنتھ ویلالج، شیون ڈینیئل، غضنفراللہ ، اسیتھا وجیسندرا، شیہان فرنینڈو، کیون بندارا، بنورا فرنینڈو اور گاروکا سنکیتھ شامل ہیں۔

اس سے قبل کولمبو اسٹرائیکرز نے پاکستانی کھلاڑی شاداب خان سے براہ راست معاہدہ کیا تھا۔
اسکواڈ مکمل ہونے کے بعد ساگرکھنہ کی ملکیٹ ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز اب لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کامیابی کے لئے پرامید ہے۔

ساگر کھنہ نے اپنے مطلوبہ اسکواڈ کے حصول پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایل پی ایل 2024 کے لیے جو ٹیم تیار کی ہے اور کامیابی کے سابقہ ریکارڈ توڑے گی۔

error: Content is protected !!