آل پاکستان شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سنوکر چمپین شپ اختتام پزیر

کوٸٹہ آل پاکستان شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سنوکر چمپین شپ اختتام پزیر ہوگیا۔

کوئٹہ(رپورٹ بسجا) آل پاککستان شہید نوابزادہ سراج خان سنوکرچمین شپ کا شاندار فاٸنل میچ عادل بلوچ بمقابلہ اسجاد اقبال کھیلاگیا۔فاٸنل میچ میں اسجاداقبال نے عادل بلوچ کو 0کے مقابلے میں پانچ سیٹ سے شکست دیدی اور فاٸنل ٹرافی اپنے نام کی

اس شاندار فاٸنل میچ کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس محمد آصف لانگو تھے جنکا بھرپور استقبال کیا گیا اخر میں ڈی جی سپورٹس اصف لانگو نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ٹورنامنٹ ارگناٸرز کو خراج تحسین پیش کرتا ھو جہنوں نے آل پاکستان سنوکر چمپین شپ کا کامیاب انعقاد کرایا،

سنوکر چمپین شپ میں ملک بھر سے ورلڈ چمپین انٹر نیشنل نیشنل کھلاڑیوں کو صوبہ بلوچستان میں مدعو کیا گیامیں انکے تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتاھو جہنون نے ایک خوبصورت ایونٹ کروایا

اس سے ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ بلوچستان کے کھلاڑیوکو بھی ان کے ساتھ کھیلنے کے مواقع میسر آئیں گے۔اسن طرح کے مواقعے بلوچستان سپورٹس بورڈ ہمیشہ ارگناٸزر کو دے گی

اور مستقل میں ہم اس طرز کی ٹورنامنٹ کا انعقاد کرائے گے ہماری سپورٹ اور تعاون ہمیشہ اپ کے ساتھ رے گی اخد میں ٹورنامنٹ ارگناٸزر کوایک لاکھ روپے کا اعلان کیا

اور پھر کھلاڑیو میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیے گئے۔آخر میں مہمان خصوصی نے تمام مہمان کھلاڑیوں کا کوئٹہ آمد پر شکریہ ادا کیا اور ایونٹ آرگنائرز سے مبارکباد پیش کی۔

error: Content is protected !!