فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔

سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ہے ، میچ جناح فٹبال سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اپنا آخری میچ 11 جون کو میزبان تاجکستان سے کھیلے گا۔

error: Content is protected !!