یوم تکبیر تقریبات ؛ چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت

یوم تکبیر تقریبات ; چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت….

پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 چوکوں,20 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 رنز…..

راولپنڈی(نوازگوھر) یوم تکبیر تقریبات کے سلسلے چیلنج کپ کرکٹ میچ ھزارہ لائنز کی ٹیم نے پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 چوکوں,20 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 رنز کی بدولت ایلیٹ وارئیئر کو6 وکٹوں سے ہرادیا

تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے ایلیٹ وارئیر ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان نقصان پر مقررہ 20اوورز میں رضاملک 63 شمیر 59 کی نصف سنچریوں کی بدولت 285 رنز کا چاغئ کا پہاڑ کھڑا کردیا

شیخ محمد نے 38 رنز بنائے ہزارہ لائنز کی طرف سے شانی کنگ نے 51رنز دیکر 4 عبدالباسط نے28 رنز کے عوض 3 اور خرم ملک نے 28 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی جواب میں چاغی پہاڑ جیسے رنز کے پہاڑ کو عبور کرنے کیلئے ہزارہ لائنز کی

طرف سےاسدخان جدون نے 57 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور 20بلندبالا چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 بنا ئے راجہ ھرے27 ,ثاقب 24اور نعمان نومی 26 ,فیضان 10رنز بناکرنمایاں رہے

ایلیٹ وارئیر کی طرف سے حس ,حیدر,شیخ محمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی شاندار سنچری بنانے پر اسد خان جدون کو مین آف دی میچ کاایوارڈ دیا گیا

error: Content is protected !!