پاکستان،آسٹریلیا والی بال سیریز ؛ پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو بدترین شکست

آسٹریلیا سے ہونے  والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح اپنے نام کرتے ہوئے ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔

قومی والی بال ٹیم نے میچ کے تین سیٹ پچیس باٸیس، پچیس باٸیس اور پچیس بیس سے جیتے۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 29مٸی کو کھیلا جاٸیگا ۔
والی بال میچ دیکھنے کے لیے شاٸقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

error: Content is protected !!