پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ میں محمد حریم اللہ خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس

پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ محمد حریم اللہ خان کا آل روائڈ کھیل 33 رنز ناٹ آؤٹ اور اٹھ اورز 33 دیگر تین وکٹین لیں

ساجد احمد خان نے 22 رنز ، ہاشم نے 27 رنز، عبد الرزاق نے 20 رنز اسکور کئے۔ محمد عثمان نے 2 وکٹیں۔ عبد الرناصر نے 2 وکٹیں لیں۔ مین اف دی میچ محمد حریم اللہ خان رہے۔

(اسپورس ریوئرز )

پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایسٹرن اسٹار کرکٹ کلب زون چھ نے اور نگی یونائیٹڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

محمد حریم اللہ خان کا آل رونڈ کھیل اور نگی یونائیٹڈ کرکٹ کلب ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دس وکٹوں پر 159 رنز بنائے 35 اور ز میں۔ محمد عثمان کا عمدہ کھیل 59 رنز بنائے اور 4 چوکے شامل تھے ۔

جنید خان نے 17 رنز بنائے۔ روحیل خان نے پانچ اور زز میں 19 رنز دیکر تین وکٹیں حاصل کی۔ شاہ زیب نے پانچ اور ز 33 رنز دیکر تین وکٹیں حاصل کی۔

جواب میں ایسٹرن اسٹار کرکٹ کلب 2 وکٹوں پر 161 رنز بنائے محمد حریم اللہ خان نے 33 رنز ناٹ آوٹ اس میں 3 وکٹیں شامل تھے ۔

error: Content is protected !!