انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔

بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں۔

نئی رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم کا چوتھا نمبر ہے جبکہ انگلش کپتان جوش بٹلر ایک درجہ ترقی کے بعد 7 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آلراؤنڈرز کی فہرست میں بنگلادیش کے کھلاڑی شکیب الحسن سر فہرست ہیں۔

باؤلرز کی فہرست میں انگلش کھلاڑی عادل رشید سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان کا کوئی باؤلر ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل نہیں کر سکا۔ ۔

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی 3 درجہ ترقی ہوئی ہے جس کے بعد وہ 12 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

حارث رؤف دو درجے ترقی کے بعد 25ویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ عماد وسیم شاندار بولنگ کی بدولت 14 درجے ترقی کے ساتھ 38ویں نمبر پر موجود ہیں

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto