گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع فراہم کیا۔ سابق کیوی کرکٹر سال 2015 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024
ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی.
ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی. ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان خان نے کہا ہے کہ 7مئی بروز منگل ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے کے حوالے سے پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی جسکے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے مقابلوں میں میں شاٹ ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ سابق فاسٹ بالر اظہر ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔
سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سینٹرل ہاجرہ نواب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 3 کمپلیکس، جس میں ایس ایس بی کمپلیکس ناظم آباد، گلبرگ اور نیو کراچی کا بھی دورہ کیا اور تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر کروانے کی مکمل یاقین دہانی کی ہے۔ سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر کراچی (اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور شاہ زیب رند کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ
باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے ہفتہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ راولپنڈی، 4 مئی 2024: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن بلان کا جائزہ لیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں کھلاڑیوں کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس پریکٹس سیشن کے اختتام پر کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کو ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1-4 سے جیت لی
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان ویمنز نے مقررہ 20 اوور میں 8 ...
مزید پڑھیں »پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی۔ ہیلی میتھیوز کے 78 رنز منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کراچی 3 مئی، 2024: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس جیت ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس گیمز، بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی
انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی، سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز ...
مزید پڑھیں »