کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

وزیر بلدیات، انتخابات اور دیہی ترقی جناب ارشد ایوب خان سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داؤد خان کے ساتھ مہمان خصوصی تھے، سابق عالمی سکواش چیمپئن لیجنڈ. قمر زمان، سینئر نائب صدر احسان اللہ خان،

جنرل سیکریٹری جناب منصور زمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس پی اے ایف یاسر، ایگزیکٹو ممبران فضل خلیل، شیر بہادر چیف آرگنائزر اور سینئر ڈائریکٹوریٹ کوچ جناب منور زمان، سینئر کوچ۔

افتتاحی تقریب میں طاہر اقبال خان چیف ریفری اور کوچ عادل فقیر، وسیم محمد بھی موجود تھے۔

error: Content is protected !!