ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔

ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔

ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔

جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور لڈو کی کھیلوں کا اھتمام ھوا تھا۔ اس موقع پر مھمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سجاد آفریدی تھے۔

تقریب سے خطاب کی دوران مھمان خصوصی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کی کوششوں کو سراہا۔ اور قیدیوں کو بھی مثبت معاشرتی زندگی گزارنے پر زور دیا۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر نے أئندہ بھی اسطرح سرگرمیوں کی انعقاد کا وعدہ کیا۔ اور تمام کھیلوں کی کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس سامان اور انعامات بھی تقسیم کۓ۔

error: Content is protected !!