پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

 پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج قطر سے ہوگا۔

بحرین میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں قطر نے قازقستان کو تین ایک سے مات دی۔ یہ میچ سنیچر کو بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہوا۔ جنوبی کوریا کو شکست دینے کے بعد اب اتوار کو پاکستان اور قطر فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ویتنام کو شکست دی تھی جبکہ قطر نے قازقستان کو سیمی فائنل میں شکست دی تھی۔

اے وی سی چیلنج کپ کے آج ہونے والے اس سیمی فائنل کے پہلے سیٹ میں پاکستان 25-22 پوائنٹس سے جیت گیا جبکہ دوسرے سیٹ میں جنوبی کوریا نے پاکستان 26-24 پوائنٹس سے ہرا دیا۔

تیسرے سیٹ میں پاکستان نے دوبارہ کم بیک کرتے ہوئے حریف ٹیم 25-22 سے شکست دے دی۔ میچ کا چوتھا اور آخری سیٹ بھی پاکستان 25-22 کے ساتھ اپنے نام پر کر لیا

اور یوں پاکستان نے اے وی سی کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ والی بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کا 49 ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto