ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ ؛ پاکستانی تن سازوں نے 3گولڈ اور 1برونز میڈل اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پہلی دفعہ ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کےمقابلے میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، افغانستان، مالدیپ کے ساتھ دیگر ساؤتھ ایشین ممالک نے حصہ لیا۔

پاکستانی تن سازوں نے تین گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیا، ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل کراچی کے شاہنواز خان نے اپنے نام کیا۔

error: Content is protected !!