کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری

کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری ۔۔۔

عام کھلاڑی کیلئے فنڈز نہیں ۔ سکالرشپ بند ہیں لیکن ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کا قیام اس بات کی نشاندہی ہے کہ صوبائی حکومت امراء کے کھیل خصوصا وزیر اعلی کے شوق کی خاطر بہت کچھ کرسکتی ہے ۔

کیونکہ وزیراعلی ہارس رائیڈنگ کے شوقین ہے اور انکے اس شوق کو سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کچھ افسران اپنے لئے بھی استعمال کرینگے کیونکہ عیاشیاں تو عوامی ٹیکسوں پر ہی اچھی لگتی ہے ۔۔

error: Content is protected !!