محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے چئیرمن منتخب ہوئے

محمد فرید عالم اور محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نئے صدر اور چئیرمن منتخب ہوئے۔

کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (KTTA) نے 05 جون 2024 کو ہونے والی میٹنگ میں نئے عہدیدار منتخب کیے، جو علاقے میں ٹیبل ٹینس کو فروغ دینے اور ترقی دینے میں اہم کردار ادا کرے گے۔ نئے منتخب ہونے والے ممبران میں شامل ہیں:

پیٹرن ان چیف : پروین مخدومی
چئیرمن : محمد اسد نایانی
صدر : فرید عالم
سینئر نائب صدر : عارف ابراہیم ناخدا
نائب صدر : عارف خان، سیما کلیم، نازو طاہر، سلیم احمد، محسن رضا سرور اور قمر علی لیلانی
اعزازی سیکرٹری : عبید حادی
اعزازی خزانچی : محمد ابراہیم ناخدا
جوائنٹ سیکرٹری : انجم حسین زیدی٬ سہیل تحسین

ایگزیکٹو ممبران: ظفر خان، خاور محمود، اعجاز الدین ملک، سلیم نورالدین خیمجی، نادر سہیل، شاکر ایچ کنانی، سیما شمیم، نائلہ انجم، نزہت سلطانہ، رفعت جہاں

اس کے علاوہ کئی لیجنڈری ممبران کو بھی اپنی خدمات کے لئے سراہا گیا جن میں جاوید غفار، جاوید حیات، سہیل حیات، جاوید چھوٹانی ، ایم طاہر لون اور روبینہ عارف شامل ہیں

میٹنگ میں احمد علی راجپوت، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نے الیکشن کمشنر کے طور پر اور میڑم رفیع حلیم، سندھ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی صدر نے مبصر کے طور پر شرکت کی.

احمد علی راجپوت اور رفیع حلیم نے نئے منتخب شدہ ارکان کو مبارکباد دی اور ان کے کامیاب مستقبل کے لئے دعا کی.

 

error: Content is protected !!