پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

 پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی ماؤنٹ ایلبرس کی چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا۔

ثمر خان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے 5 ہزار 642 فٹ بلند چوٹی ماؤنٹ ایلبرس سر کی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔

دِیر سے تعلق رکھنے والی ثمر خان ماؤنٹ ایلبرس سے سنو بورڈنگ کرکے اترنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ ایلبرس یورپ کی سب سے بلند پہاڑی ہے جو روس اور یورپ میں واقع ہے۔

error: Content is protected !!