ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر

دبئی (21 جون 2024) امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے ارون پانڈے کو اپنا چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی ایڈیشن امریکی شہر ٹیکساس میں ہوگا۔

بروسیڈ اسپورٹس ایل ایل سی کے بانی سوربھ بھامبری نے کہاکہ وہ ارون پانڈے کو لیگ کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی قیادت اور وژن اہم ہوگا کیونکہ ہم لیگ کے لئے ترقی کے دلچسپ دور سے گزر رہے ہیں۔

ہمیں اس پر شبہ نہیں کہ ایل آئی ٹی 20 نئی بلندیوں کو چھوئے گا اور شائقین کرکٹ کو محفوظ کرے گا۔

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے بانی ارون پانڈے نئی نسل کو کرکٹ لیجنڈز سے روشناس کرانا چاہتے ہیں تاکہ شائقین کو کھیل کے سنہری دور کو دوبارہ زندہ کرنے کا موقع ملے۔

ارون پانڈے لیگ کے وژن کو تقویت دیں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آمدہ سیزن کامیابی سے ہمکنار ہو۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto