روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2024

مندرا بیدی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی میزبان مقرر

مندرا بیدی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی میزبان مقرر ایجبسٹن (24 جون 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) نے معروف ٹیلی ویژن پریزینٹر اور اداکارہ مندرا بیدی کو باضابطہ میزبان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ براڈکاسٹنگ کی دنیا کی معروف شخصیت مندرا بیدی ٹورنامنٹ میں اپنا کرشمہ اور کھیل کی گہری تفہیم لائیں گی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ لاروش کرکٹ کلب اور نیو کراچی جیمخانہ کی کامیابی

  پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور نیو کراچی جیمخانہ کی کامیابی۔ الحُسینی کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ فہد ندیم ، علی حسن اور وجہہ فواد کی نصف سینچریاں ، کلیم صدیقی کی آل راؤنڈ کارکردگی پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ...

مزید پڑھیں »

پری سیزن ریڈ بال کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل

پری سیزن ریڈ بال کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں کل سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ کراچی 24 جون 2024: ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل کے روز سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں 24 کھلاڑی شریک ہیں جو 7 ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ سالانہ ترقیاتی پروگرام ، دس نئے منصوبے نئے مالی سال میں شامل

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ سالانہ ترقیاتی پروگرام ، دس نئے منصوبے نئے مالی سال میں شامل مسرت اللہ جان سال 2024-25 میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے دس نئے منصوبے صوبے میں کھیلوں کے فرو غ کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے ہیںاس وقت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ٹوٹل منصوبے 51 ہیں جن میں جاری منصوبے 41ہیں جس پر ٹوٹل ...

مزید پڑھیں »

میرٹ ،کارکردگی اور فٹنس پر رتی بھر سمجھوتہ نہیں ہوگا ؛ چئیرمین محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری دے دی کلب لیول سے نیشنل لیول تک تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ ؛ آسٹریلیا کی شکست ، بھارت سیمی فائنل پہنچ گیا

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کی سیمی فائنل تک کی رسائی اب بنگلادیش کے ہاتھوں میں ہے۔  پیر کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 51واں میچ کے آغاز میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سینٹ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے اہم کارنامہ سرانجام دے دیا

جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے اہم کارنامہ سرانجام دے دیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے یہ سنگ میل سپر ایٹ مرحلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر راومن پاوول ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر ایٹ ؛ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، میچ کے دوران بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس کے تحت 20اوورز کے میچ کو 17اوورز تک محدود کیا گیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 136 رنز کے ہدف کو بھی کم کرکے ...

مزید پڑھیں »