کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ

کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ

کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا

پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- 4 نیشنل کلب نے KMA
جو نئر کو6 -2 لائنز ایریا کالج سینئر نے آرام باغ کلب کو 10 -8 لائنز ایریا کالج جونئر ٹیم نے کراچی یونیورسٹی کو 4-2 سے

kma- کالج سینئر ٹیم نے آرام باغ کلب کو 7-6 سے نیشنل کلب نے لائنز کالج جو نئر کو10 -4 پوائنٹس سے شکست دے دیان میچز میں نمرا علی۔ حدیشہ خان ۔لائبا تبریز۔راجبا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا

زاہد ملک ۔عامر اشرف۔ ففا خٹک نے ریفری کے جبکہ روحی ٹرنر۔ اسما علی ۔زعیمہ خاتون نے ٹیکنکل آفیشلز کے فرائض انجام دئے

error: Content is protected !!