پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی

پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی

بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی فائٹ میں عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف جتسدا سگمانتسک سے تھا

عثمان وزیر نے تھائی باکسر کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا عثمان وزیر اپنی تمام 13انٹرنیشنل فائٹس جیت کر اب تک ناقابل شکست ہیں عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکےہیں

ایشین ٹائٹل، مڈل ایسٹ  اور ورلڈیوتھ ٹائٹل بھی جیت کر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا، عثمان وزیر

آج تک کوئی پاکستانی باکسر یہ ٹائٹل نہیں جیت سکا، عثمان وزیر مجھے 13ویں فائٹ میں اپنے ورلڈ یوتھ ٹائٹل کا دفاع کرنا تھا، عثمان وزیر فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے میں ٹائٹل فائٹ کی فیس جمع نہیں کروا سکا، عثمان وزیر

فائٹ جیتنے کی خوشی ہے لیکن وعدہ کے باوجود حکومت کی سپورٹ نہ ملنے کا افسوس بھی ہے، عثمان وزیر

حکومتی سپورٹ نا ملنے کی وجہ سے میرا ورلڈ یوتھ ٹائٹل بغیر لڑے واپس لے لیا گیا عثمان وزیر

نو سال کی مسلسل محنت اور اپنی مدد آپ کے تحت یہ ٹائٹل پاکستان کے لیے جیتا تھا، عثمان وزیر

error: Content is protected !!