پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔
عبداللہ خرم نیازی کی سربراہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کیلئے پی سی بی کوچز اور ٹرینرز کا اجلاس ہوا ۔

2024-2025 ڈومیسٹک کرکٹ سیزن پر بات چیت ہوئی۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی نے کوچز کو پلان سےمتعلق آگاہی دی ۔ سینئر کوچ شاہد انور نے کوچز کو آئندہ کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی ۔کوچز نے اپنی اپنی تجاویزبھی پیش کیں۔

error: Content is protected !!