ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا ؛ امتیاز علی ابڑو

کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ امتیاز علی ابڑو،” ٹورنامنٹ کےشاندار انعقاد پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں. علی اسد۔” ندیم عمر کی قیادت میں آرسی اے کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرتی رہے گی۔خالد نفیس۔” پاکستان کرکٹ کلب پی سی بی زون چھ کی چیمپئن بن گئی۔ کراچی ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ

کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز

اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز پہلے روز 200 گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی شرکت ، سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں سمر ہاکی کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ، ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی

 شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹیول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی اپنی فیملی کے ہمراہ حج سے واپسی

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،انہوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیشی کپتان نجمل الحسین نے مایوس کن کارکردگی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

بنگلا دیش کے کپتان نجمل الحسین شانتو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے گروپ مرحلے میں چار میں سے تین میچ جیتے ہیں اور اگلے راؤنڈ میں ان سے بہتر کارکردگی کی توقع تھی لیکن بنگال ٹائیگرز آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے خلاف ہار گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس طرح ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

افغانستان کی جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔ پہلا سیمی فائنل 27 جون بروز جمعرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو ہی پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے بھارت اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا

ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا مسرت اللہ جان پشاور…ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ہونیوالے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا حتمی اعلان نہیں ہوسکا کہ یہ مقابلے کب ہونگے .ان مقابلوں کیلئے مختلف ضم اضلاع میں کیمپ بھی لگے تھے سات ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے

افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 سے کم میچز میں راشد خان 150 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر بن گئے ہیں۔ افغان بالر نے یہ اعزاز 92 میچ کھیل کر حاصل کیا، اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!