ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر ایٹ ؛ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، میچ کے دوران بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس کے تحت 20اوورز کے میچ کو 17اوورز تک محدود کیا گیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 136 رنز کے ہدف کو بھی کم کرکے ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس کا پاکستانی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے کل روس روانہ ہو گا

اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ یہ گیمز 25 جون سے 7 جولائی تک روس میں کھیلی ...

مزید پڑھیں »

بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی ریس جیت لی

بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی کی ریس جیت لی کراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔ گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج اسپورٹس فیسٹیول کا پہلا ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ ؛ انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اتوار کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 49واں میچ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہوا کرتے تھے

  وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہواکرتے تھے رپورٹ ؛ غنی الرحمن ہمسایہ ملک افغانستان میں روسی افواج کے ساتھ جنگ کے باعث نقل مکانی کرنے والے افغانیوں نے صحت مندانہ سرگرمیوںکے سلسلے میں چارسدہ روڈ پر واقع نشاط ملزکی آراضی پر روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کرکے اس کھیل کو کافی مقبولیت بخشی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی ایف کے نائب صدر خالد رحمانی کا دورہ پشاور’وہیل چیئر ٹینس کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات

پی ٹی ایف کے نائب صدر خالد رحمانی کا دورہ پشاور’وہیل چیئر ٹینس کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر ‘ ایشین ٹینس ایسوسی ایشن کے ممبر اور وہیل چیئر ٹینس پروگرام کے سربراہ خالد رحمانی نے گزشتہ روز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات ‘کرنل (ر) صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب

پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات’کرنل (ر)صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اور آئندہ چار برس کے لئے عہدیداروں کا چنائو مکمل کیا گیا اجلاس میں ملک بھر سے ملحقہ یونٹس کے عہدیداروں نے شرکت کی. اس موقع پر جن عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا ان میں چیئرمین ثنا علی’ صدر کرنل ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے افغانستان کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی

آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی۔ مچل مارش نے آرنوس ویل گراؤنڈ میں اہم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر بول پڑے۔ آسٹریلیا کی 21 رنز کی شکست پر میچ کے بعد پریس کانفرنس سے ...

مزید پڑھیں »

پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ ؛ وہیل چیئر ٹینس کے 12 کھلاڑیوں کی شرکت

  پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ سیشن 2 ، وہیل چیئر ٹینس کے 12 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ محمد خالد رحمانی نائب صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن ممبر وہیل چیئر ٹینس ایشین ٹینس فیڈریشن نے کیمپ کا دورہ کیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔ کے پی کے وہیل چیئر ٹینس کے کوآرڈینیٹر عمر ...

مزید پڑھیں »

پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!