روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 جولائی کو "سپورٹس جرنلسٹس” کا عالمی دن منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 جولائی کو سپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن منایا جائے گا اسلام اباد (نوازگوھر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 2 جولائی کو سپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن اور سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کی 100 ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائی جا رہی ...

مزید پڑھیں »

 جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی

 جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن بائولنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ محمد فہیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

کولمبو اسٹرائیکرز لنکا پریمیئر لیگ ٹی 20 کے لئے تیار

کولمبو اسٹرائیکرز لنکا پریمیئر لیگ ٹی 20 کے لئے تیار کولمبو (یکم جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز 2 جولائی 2024 کو کینڈی کے خلاف اپنے پہلے میچ کے ساتھ لنکا پریمیئر لیگ 2024 (ایل پی ایل 2024) کے 5 ویں سیزن میں بڑی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر نے اس بار پہلے سے مضبوط ٹیم میدان میں اتاری ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ایشین اسکول تھرو بال چیمپین شپ 2024 کا ٹائٹل میزبان سری لنکا کے نام

ایشین اسکول تھرو بال چیمپین شپ 2024 کا ٹائٹل میزبان سری لنکا کے نام۔ جبکہ بھارت نے دوسری اور پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان 2025 ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان ایچ ایچ ایس اسکول سسٹم بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ایشین ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ ؛ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے جیت لی

آل کراچی انٹر کلب میل فیمیل کیڈٹ (انڈر 14) کراٹے چیمپئن شپ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے چیمپئن  ٹرافی جیت لی ۔ چیف گیسٹ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر گورمنٹ آف سندھ جناب جلال الدین مہر نے ٹرافیاں دیں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید احمد، سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن جناب احمد علی راجپوت، سینسی نسیم قریشی، مس ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ تاہم حیران کن طور پر اس میں رنر اپ جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ میگا ایونٹ کے اختتام پر ...

مزید پڑھیں »