آل کراچی انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ ؛ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے جیت لی

آل کراچی انٹر کلب میل فیمیل کیڈٹ (انڈر 14) کراٹے چیمپئن شپ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے چیمپئن  ٹرافی جیت لی ۔

چیف گیسٹ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر گورمنٹ آف سندھ جناب جلال الدین مہر نے ٹرافیاں دیں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید احمد، سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن جناب احمد علی راجپوت،

سینسی نسیم قریشی، مس مدیحہ رضوی اور مس ماھم بھی موجود ہیں۔ رنر اپ ٹرافی  نارتھ کراچی جیمخانہ اور تھرڈ پوزیشن ٹرافی  معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹ نے حاصل کی ۔

error: Content is protected !!