ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری

ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری
بیڈمنٹن کیمپ میں 60سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچزنے بیڈمنٹن کی ٹریننگ دی

کوچز نے بچوں کو شٹل کی گرپ، شٹل کو تھرو کرنے اورریکٹ اور شٹل کے استعمال کے طریقے سمجھائے اور تیکنیکس سکھائیں

بچوں کے والدین نے صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا سمر سپورٹس کیمپس کے شاندار انعقاد پر شکریہ اداکیا

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس 2024ء جاری ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام

سمر سپورٹس کیمپس 2024 میں سوموار کے روز بیڈمنٹن کیمپ میں 60 سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو سینئر کوچ زرینہ وقار اور محمد ساجد نے بیڈمنٹن کی ٹریننگ دی،

کوچز نے بچوں کو شٹل کی گرپ، شٹل کو تھرو کرنے اورریکٹ اور شٹل کے استعمال کے طریقے سمجھائے اور تیکنیکس سکھائیں، سٹیمنا بڑھانے کیلئے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز بھی کروائی گئی،

بچوں کے والدین نے صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ

سکولوں کی چھٹیوں میں سپورٹس بورڈپنجاب کی جانب سے سمر سپورٹس کیمپس 2024کا انعقاد سپورٹس کے فروغ کیلئے بہترین اقدام ہے

اس سے ہماری سپورٹس ترقی کرے گی، نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور کیمپ میں کوچز بچوں کو بہترین تربیت دے رہے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto