انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

اسلام آباد (نوازگوھر) انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سات مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس، پاکستان واپڈا، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں شامل ہیں۔

چیمپئن شپ کا فائنل میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

سرور رانا نے مزید بتایا کہ چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور منتخب ٹیم رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین انڈور گیمز میں شرکت کرے گی

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto