روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جولائی, 2024

کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر

کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر۔ وہیل چیئر استعمال کرنے والوں اور ایس ٹی اے انوائرمنٹ کمیٹی نے بھی درخت لگائے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں طویل دورانیے کا وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ 30 سے ​​زیادہ جسمانی طور پر معذور کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ یہ کیمپ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

زون چھ پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن

زون چھ نے پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔” گزشتہ سال کی چیمپئن زون سات ٹورنامنٹ کی رنرزاپ رھی ۔” عمر فاروق اور زین جعفری کی شاندار سینچریاں,” کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  زون چھ نے اپنے آخری گروپ میچ میں زون پانچ کو 10 وکٹوں سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 2025 میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ کینیڈا(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے ...

مزید پڑھیں »

دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا کولمبو (8 جولائی 2024) سری لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دمبولا سکسرز نے کولمبو اسٹرائیکرز 8 وکٹوں سے ہرادیا یہ لیگ کا 10 واں مقابلہ تھا۔ موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے گلین فلپس اور ماتھیشا پتھیرانا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی جانب سے ملک کے 104 اضلاع میں کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ

پی سی بی کی جانب سے ملک کے 104 اضلاع میں کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ۔ گراس روٹ لیول پر فٹنس کلچر متعارف کرانا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے وژن کا حصہ ہے۔ پی سی بی ۔ ہر ضلع میں فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے کھلاڑی 45 روزہ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں فٹ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے

 پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے۔ گیری کرسٹن کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے، ان کو مستقبل کے فیصلوں کی مشاورت کے لئے بلایا گیا ہے۔ بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے جبکہ گیری کرسٹن ٹی 20 ...

مزید پڑھیں »

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑی عرفان نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی ویر چوٹھرانی کو شکست دی۔ میچ 80 منٹ جاری رہا، پاکستانی کھلاڑی نے فائنل میچ تین دو سے اپنے نام کیا، عشب عرفان نے بھارتی حریف ...

مزید پڑھیں »

احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

 پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی، سپاہی احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تمام ایشین ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، احسن رمضان کو دنیا کے کم عمر ترین عالمی سنوکر چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ احسن رمضان ایشین انڈر 21 ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔  سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کوچنگ پینل کا حصہ بنے ہیں۔ مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان ...

مزید پڑھیں »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن

 ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2024 کے جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی اسٹار ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.11 میٹر، دوسری تھرو 80.28 میٹر، تیسری تھرو 82.71 میٹر، چوتھی تھرو 82.17 میٹر اور پانچویں تھرو 84.21 میٹر دور پھینکی۔ ...

مزید پڑھیں »