پاکستان کی 3 "پاور لفٹر بہنوں” نے ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی 3 پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔

سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں، ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔

تینوں بہنیں مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ان ایکشن ہوں گی، تینوں بہنیں ایک ساتھ پاور لفٹنگ کے ایک ایونٹ میں حصہ لے کر ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!