ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کیلئے ٹرائلز کا اعلان

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال شیڈول ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کے لیے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا۔

اس سال ساوتھ ایشین اتھلیٹکس کے 3 ایونٹس شیڈول ہیں۔ ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر چنائی میں شیڈول ہے ۔

ساوتھ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 4 سے 6 اکتوبر تک بھارت میں شیڈول ہے ۔ ساوتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ 3 نومبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!