پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ کیلئے”پی آئی اے” پاٹنر بن گی

قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گی۔

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔

ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم گزشتہ سال ناروے کپ میں رنر اپ رہی تھی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کرنے والی بہترین ٹیمیوں میں سہرفہرست ہے۔

ٹیلنٹ سے بھرپور نوجوان ناروے کپ چیمپین بننے کیلئے پرجوش ہیں۔

تعارف: News Editor