روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2024

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا رد عمل

معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو ’بکواس‘ قرار دے دیا۔ محمد شامی نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سوشل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری۔ کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری ، تیسری وکٹ کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ ڈارون 20 جولائی ۔ محمد ُہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں پر 467 رنز بناکر ڈکلیئر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے فٹبالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہو گیا

قومی فٹ بال ٹیم کے لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کر لیا۔ محمد فضل کا سویڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہو گیا۔ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ میں پشاور کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں ، لقمان حمید

باکسنگ میں پشاور کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں ، لقمان حمید یوتھ ایم پی اے یوتھ ایم پی اے لقمان حمید نے کہا ہے کہ کھیلوںکی جانب نوجوان نسل کو لانا جہاد ہے باکسنگ میں پشاور کے نوجوانوں کی ٹیلنٹ کو دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں اس معاملے پر مشیر کھیل و وزیراعلی خیبر پختونخواہ ...

مزید پڑھیں »

کے ڈی اے اسپورٹس نے پہلا شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کے ڈی اے اسپورٹس نے پہلا شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،” سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ جلال الدین مہر اور ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انعامات تقسیم کئے ۔” کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے منعقدہ پہلے شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی :امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28 اگست 2024 تک امریکی شہر ٹیکساس کے موسا اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ جہاں مختلف براعظموں سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے ملویل سیانیمینکو کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 4-11، 5-11 اور 5-11 رہا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ کے فائنل میں ناصر کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ سے ہوگا، یہ آسٹریلیا میں ان کا چار ٹورنامنٹس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

 وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ حکومت باصلاحیت خواتین کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے نائلہ کیانی کو حال ہی میں دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی، مکالو ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ کلب کے رجسٹریشن کے سلسلے میں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کا انعقاد

باکسنگ کلب کے رجسٹریشن کے سلسلے میں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کا انعقاد پشاورسپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ ایرینا میں پشاور کے دو مختلف کلبوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمداجمل اور صوبائی سیکرٹری خضر اللہ سمیت دیگر عہدیدار بھی موجود تھے . پشاور کے پوش ...

مزید پڑھیں »

لیگز کیلئے این او سی نہ دینے پر احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ پر برہم

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ مقامی اسپوٹس پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے غیر ملکی لیگز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ دینے پر تنقید کرتے ہوئے بورڈ پر جانبداری اور غیر منصفانہ ...

مزید پڑھیں »