بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرملک الطاف حسین انتقال کر گئے

بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرملک الطاف حسین انتقال کر گئے

چاسدہ سے تعلق رکھنے والے ملک الطاف حسین انتقال کر گئے وہ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرکی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے

گذشتہ کئی سالوں سے انہوں نے چارسدہ میںبیڈمنٹن کے فروغ کیلئے کافی کاوشیں کی اور قومی و صوبائی سطح کے مقابلے بھی منعقد کروائے، پشاورریجن کے مینجرکی حیثیت سے بھی کام کرتے رہے ہیں.

مرحو م ملک الطاف دس سالوں سے گردوں کے مرضم میںمبتلا تھے.انکی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چھ بجے حاجی باباقبرستان چارسدہ میں ادا کی جائیگی ،

ملک الطاف حسین کے انتقال پرسابقہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ نے دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اسے چارسدہ میں بیڈمنٹن کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے.

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!