میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی اسٹار عماد وسیم کی آل راؤنڈ پرفارمنس رائیگاں گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے حریف ٹیم کی ابتدائی شراکت داری میتھیو شارٹ کو 19 پر آؤٹ کرکے ختم کی تھی، سین فرانسسکو نے مقابلہ 6 وکٹ سے نام کیا، ٹیم نے 153 کا ہدف 5.4 اوورز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2024
ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا
ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔ نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ کے بولر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ دوسرے روز تین میچوں کا فیصلہ
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں دوسرے روز تین میچوں کا فیصلہ ہوا۔ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہائی لینڈرز ویمنز فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواں شیر یونائیٹڈ فٹبال کلب کو 16-0 سے شکست دی۔ کوئٹہ میں ہونے والے دوسرے میچ میں میں ہزارہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت
آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت اجلاس میں افغان بورڈ کے حکام کی دیگر کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے بھی ملاقات ہوئی افغانستان بورڈ کے حکام نے پاکستان اور یو اے ای حکام کے ساتھ انڈر نائنٹین کرکٹ سیریز پر بات جیت کی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹونی ہیمنگ نے قذافی سٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی، چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی کے سری لنکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ سالانہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ ؛ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی
پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی۔ مہران ممتاز اور شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں 148 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش اے کو 428 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لیفٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کااعلان پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے ناروے کپ 2024 میں شرکت سے قبل وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سےآج اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کپتان محمد عدیل، کوچ محمد رشید ، وزیر اعظم یوتھ پروگرام ...
مزید پڑھیں »سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ ؛ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فائنل ہار گئے
سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا اور فیورٹ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فیصلہ کن میچ ہار گئے۔ سوئیڈن میں کھیلے گئے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پرتگال کے نونو بورجیس نے سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو 6-3، 6- 2 سے شکست دی۔ 37 ...
مزید پڑھیں »